یہ مصنوعات کس طرح کھانوں کو لذیزتر بناتا ہے:
- گرم کھانوں کے لئے بہترین، سینڈوچ کو رکھے خستہ
- بہترین بائنڈنگ اور کوٹنگ کی خصوصیات بنائے آپ کی سلاد کو اور بھی تازہ اورجو دیکھنے میں لگے بہترین
- اصل ،پاسچرائز انڈے بناتے ہیں ہمارے مایونیز کو محفوظ اور ذائقہ دار
- : 67055623 •
ساری پروڈکٹس کی معلومات
غزائیت اور الرجینز
اجزاء
سویابین کا تیل، انڈے، چینی، مائع گلوکوز، نمک، اسیڈیٹی ریگولیٹڑ(E260, E270)، اسٹیبلائزر(E415)، قدرتی سرسوں کا ذائقہ (اس میں مونگ پھلی کا تیل اور سرسوں کی مصنوعات شامل ہیں)، کیلشیم ڈائسوڈیم EDTA
الرجن کے بارے میں معلومات
اس میں شامل ہیں انڈے، سرسوں/سرسوں سے بنی مصنوعات اور مونگ پھلی کا تیل۔
غذائی معلومات
عام مقداریں | ۱۰۰گرام فی ملی لیٹر |
---|---|
Energy | 2,565.00 |
Energy | 613.05 |
Carbohydrate, by difference | 5.00 |
Sodium, Na | 713.00 |
Protein | 1.30 |
Cholesterol | 41.90 |
Total lipid (fat) | 66.40 |
Fatty acids, total saturated | 10.600 |
Fatty acids, total monounsaturated | 15.200 |
Fatty acids, total polyunsaturated | 13.400 |
Fatty acids, total trans | 0.400 |
Sugars, total | 4.20 |