چکن کیو اور ہنی مسٹرڈ ساس ریسپی

اجزاء

+

چکن کیو:

ملائم ہنی مسٹرڈ ساس:

پیش کرنے کی تجویز:

  • Potato Wedges
  • سبز سلاد

پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ چکن کیو اور ہنی مسٹرڈ ساس کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: کنور پروفیشنل کوٹنگ مکس اور هيلمنز رئیل مایونیز.

...

تیاری

  1. چکن کیو:

    • مکھن، لہسن پیسٹ اور اجوائن کو آپس میں ملائیں اور ایک پائپنگ بیگ میں ڈالیں.
    • چکن بریسٹ میں ایک چھوٹا سا شگاف بنائیں، تیار شدہ مکھن اور لہسن مکس سے بھر دیں اور ایک گھنٹے تک فرج یا ٹھنڈے کمرے میں ٹھندہ کریں.
    • آٹا میں کنور پروفیشنل کوٹنگ مکس کو ملائیں.
    • بھری ہوئی چکن پر آٹا کی ایک تہہ لگائیں اور پھر اس کو پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈبوئیں اورآخر میں بریڈ کرمبز کی تہہ لگائیں.
    • کوکنگ سپرے لگائیے ہوئے بیکنگ ٹرے پر چکن رکھ کر اوون میں 35 منٹ تک 160 ڈگری پر پکائیں. پکنے کا انحصار چکن بریسٹ کے سائز پر ہے.
  2. ملائم ہنی مسٹرڈ ساس:

    • تمام اجزاء کو آپس میں ملائیں اور 10 منٹ تک دھیمی آنچ پر پکائیں.
  3. پیش کرنے کی تجویز:

    • اوون میں پکے ہوئے ویجز اور سبز سلاد کے ساتھ پیش کریں.
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو