بفیلو چکن برگر ریسپی

اجزاء

+

بلو چیز میونیز:

سبزیوں کی سلاء:

بفیلو ساس:

برگر بنانا:


پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ آلو کی چٹپٹی سلاد کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: ھیلمنز ریئل میونیز اور کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر.

...

تیاری

  1. بلو چیز میونیز:

    • بلینڈر میں ھیلمنز ریئل میونیز اور بلو چیز شامل کریں اور یکجا ہونے تک ملائیں۔ استعمال ہونے تک ٹھنڈا کرلیں..
  2. سبزیوں کی سلاء:

    • .پگھلے مکھن میں سبزیاں ساتے کریں اور کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر شامل کریں۔ تھوڑا ٹھنڈا ہونے دیں.
  3. بفیلو ساس:

    • تمام چار ساسز کو پھینٹ کر یکجا کرلیں۔
  4. برگر بنانا:

    • چکن پیٹیز کو اچھی طرح پکنے تک سینکیں، ہر طرف سے تقریبا 4 منٹ اور کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر سے سیزنگ کریں. ہر ایک پر پنیر کا ٹکڑا رکھیں۔
    • بنز کو ٹوسٹ کریں اور پھر دونوں اطراف پر بلو چیز میو پھیلانا شروع کریں۔
    • سلاد پتہ کی تہہ، پھر چکن پیٹی اور بفلو ساس ڈالیں۔ 
    • پھر اوپر سے  سبزیوں کا سلاء ڈالیں اور بن کے اوپری حصے سے بند کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو