کریب سوپ ریسپی

اجزاء

+

کیکڑے اُبالنے کے لیے:

  • کیکڑے، مقامی طور پر پکڑ لیا اور زندہ 1.5 kg
  • پانی، اُبالنے کے لیے 10.0 l
  • فش سوس 40.0 ml
  • ٹھنڈا پانی 10.0 l

سوپ کے لیے:

سجاوٹ کے لیے:


سوپ روضہ افطآر کرنے کے لیے ایک بہترین غذا ہے۔ گرما گرم سوپ سے معدے پر بوجھ نہیں ہوتا کیونکہ اس میں شامل بھرپور وٹامنز، معدنیات اور پانی، آسانی سےہضم ہوجاتے ہیں۔ یہ ایک بہت ہی روائتی ترکیب ہے جسے تھوڑا جدید انداز دیا گیا ہے۔

...

تیاری

  1. کیکڑے اُبالنے کے لیے:

    • کیکڑوں کو نلکے کے نیچے ٹھنڈے پانی سے اچھی طرح دھولیں۔ پانی اُبال کر اُس میں فش ساس کو حل کریں۔
    • کیکڑے شامل کرکے سائز کے مطابق 4 سے 6 منٹ تک اُبالیں۔
    • اب انہیں نکال کر ٹھنڈے یخ پانی میں ڈال دیں تاکہ پکنے کا عمل رک جائے۔
    • کیکڑوں کو کھول کر گوشت خول سے علیحدہ کرلیں۔ نیچے کی جانب پائے جانے والے گلپھڑے اور آنتیں نکال دیں۔
  2. سوپ کے لیے:

    • گھی گرم کرکے اس میں کیکڑے کے خول اور پیاز سوتے (sauté) کریں۔
    • آنچ ہلکی کردیں۔ گرم مصالحہ، ہلدی اور سوکھا لیموں شامل کرکے خوشبو آنے تک چمچ چلائیں۔ احتیاط کریں کہ جل نا جائے۔
    • فش ساس، کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس میرینیڈ اور پانی شامل کریں اور اُبال آنے دیں۔ 15 منٹ کے لیے پکائیں۔ کنور پروفیشنل لائم سیزننگ شامل کریں اور سوکھا لیموں نکال لیں۔
    • اچهی طرح بلینڈ کر کے تمام اجزاء کو یکجان کریں اور کپڑے سے چھان لیں۔
    • مصالحے چکھیں۔
  3. سجاوٹ کے لیے:

    • هيلمنز رئیل مایونیز کو ہلدی اور کالی مرچ کےساتھ ملاکر ایک سائیڈ ڈش میں نکال لیں۔
    • آدھا کیکڑے کا گوشت لے کر هيلمنز رئیل مایونیز کے ساتھ ملائیں اور اسے بھی ایک سائیڈ ڈش میں نکال لیں۔
    • چلغوزوں، مرچی پیسٹ اور ٹوسٹ کی ہوئی ڈبل روٹی جیسے لوازمات کے ساتھ پیش کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو