اجزاء

+

طریقہ:


ایک میٹھی، کھٹی اور ذائقہ دار سلاد، تازہ پائن ایپل اور گرل کئے ہوئے جھینگوں کے ساتھ ،  آج ہی یہ ریسیپی آزمائیں

...

تیاری

  1. طریقہ:

    • جھینگوں اور پائن ایپل کے ٹکڑوں کو تھوڑے سے تیل میں تیزی سے باربی کیو کریں.
    • سالسا کے اجزاء کو ملاکر اس کے ساتھ رکھیں.
  2. پیش کرنے کا انداز:

    • پائن ایپل اور جھینگوں کو ایک پیالے میں رکھیں اور اس پر سالسا اور سوس کی ٹوپنگ کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو