چکن کاٹسو برگر، رانچ سوس کےساتھ ریسپی

اجزاء

+

کاٹسو چکن:

رانچ سوس:

کاٹسو سوس:

سلاء:

  • گاجر جولین 100.0 g
  • سفید گوبھی 450.0 g
  • لال پیاز کے سلائس 100.0 g
  • شکر 50.0 g

سرو کرنے کا طریقہ:


کاٹسو اسٹائل برگر، پانکو کوٹڈ چکن اور ادرک کے سلاؤ کے ساتھ۔

...

تیاری

  1. کاٹسو چکن:

    • چکن کو آٹے، انڈے (کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈررسے پھینٹا ہوا) میں کوٹ کریں پھر بریڈکرمبز سے۔ 160ڈگری سینٹی گریڈ پر بھونیں یہاں تک کہ پک جائے اور سنہری ہوجائے۔
  2. رانچ سوس:

    • ہیلمینز ریئل مایونیز، مکسڈ ہربز، تازہ ڈل، اور کنور پروفیشنل لائم سیزننگ کو ایک ساتھ ملائیں اور تھوڑاسے فولڈ کرلیں. استعمال کے لیے الگ رکھیں۔
  3. کاٹسو سوس:

    • ایک پیالے میں کنور ٹماٹو کیچپ، کنور پروفیشنل باربی کیو سوس، اور اویسٹر سوس کو یکجا کریں اور ایک طرف رکھ دیں۔
  4. سلاء:

    • گاجر، گوبھی ،اور پیاز کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیں، انہیں. ایک ساتھ ملا لیں اور چینی اور چاول کا سرکہ شامل کریں۔
  5. سرو کرنے کا طریقہ:

    • بن کو کاٹ کرگرل کریں اور درج ذیل ترتیب میں تیار کریں. بن بیس، رانچ سوس، سلاء، چکن، چٹنی، اور ٹاپ بن۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو