اجزاء

+

منٹڈ مٹر کے لیے:

چپس کے لیے:

  • آلو، روسٹ 10.0 pc

مچھلی کے لیے:


فش اور چپس ایک شاندار برطانوی ڈش ہے. تین بار چپس کو پکانے والے کام کی زحمت سے آپ پریشان ہو سکتے ہیں مگر یہ بہت آسان ہے اور آپ کی محنت زیاں نہیں جائے گی. اس ترکیب کے مطابق چپس کو دو بار تلنا نہیں پڑتا، بلکہ ہم انہیں ہلکا سا ابل کر تلتے ہیں اور اوون میں پکا لیتے ہیں.

...

تیاری

  1. منٹڈ مٹر کے لیے:

    • پیاز، لہسن اور ادرک کو سوتے (Saute) کریں یہاں تک کہ ہلکے سنہری ہو جائیں۔ مٹر شامل کر کے نرم ہو جانے تک پکائیں۔ نمک، مرچ اور کنور پروفیشنل لائم سیزننگ شامل کر کے ہینڈ بلینڈر سے حسبِ منشا ٹیکسچر آجانے تک میش کریں۔
    • ذائقے کو بڑھانے کے لیے هيلمنز رئیل مایونیز شامل کریں۔
  2. چپس کے لیے:

    • چپس کو ٹھنڈے پانی میں تقریباً 5 منٹ کے لیے بھگو دیں تا کہ اسٹارچ نکل جائے۔ نلکے کے نیچے پانی سے اچھی طرح دھوئیں۔ پھر نمک والے پانی میں 7-9 منٹ پکائیں۔ چپس کی شکل تبدیل نہیں ہو نی چاہئے۔
    • پانی اچھی طرح نکال لیں اور بیکنگ ٹرے پر بچھائیں، تقریباً 30 منٹ کے لیے فریزر میں خشک ہونے کے لیے رکھیں۔
    • تیل کو تیز گرم کریں اور چپس کا رنگ ہلکا سا بدل جانے تک تلیں۔
    • اب چپس کو بیکنگ ٹرے میں ڈال کرC°180 پر اوون میں تقریباً 20 منٹ یا کناروں کے گرد گہرا سنہری رنگ آجانے تک بیک کریں۔
  3. مچھلی کے لیے:

    • کنور پروفیشنل بیٹر مکس اور پانی ملا کر بیٹر بنائیں۔ تلنے سے پہلے 15 منٹ کے لیے چلر میں ٹھنڈا کرلیں۔
    • مچھلی پر بیٹر لگانے سے پہلے اس پر کنور پروفیشنل بیٹر مکس چھڑکیں ۔
    • سنہری ہو جانے تک C°180 پر تلیں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو