گرِیک چکن سینڈوچ ریسپی

اجزاء

+

گرِیک میونیز:

سینڈوچ بنانا:


گرِیک میونیز، کھیرے، پودینے اور چکن کامبو کے ساتھ بحیرہ روم کے ذائقہ کو ذندگی بخشتا ہے۔ اس کے تمام ذائقے ہلکے، تازہ اور صحت بخش ڈنر کے لئے بہترین ہیں۔ کم کیلوریز کی یہ ترکیب اور بھی زیادہ بہتر اگر اسے براؤن بریڈ کے ساتھ پیش کیا جائے۔ آج ہی ترکیب ڈاؤن لوڈ کریں

...

تیاری

  1. گرِیک میونیز:

    • بلینڈر میں هيلمنز رئیل مایونیز، سار کرِیم، فیتا چیز، زیتون اور پودینہ اچھی طرح ملائیں۔ یکجا ہونے تک بلینڈ کریں۔
    • پیش کرنے تک فرج میں رکھیں۔
  2. سینڈوچ بنانا:

    • مرغی کے گوشت کو کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر اور رفحان کارن آئل میں کم سے کم 30 منٹ کے لئے میرینیٹ کریں۔
    • سلائس کاٹنے سے پہلے چکن کو گرل کریں اور ٹھنڈا کرنے کے لئے رکھ دیں۔
    • بریڈ کے کٹے ہوئے حصے میں کافی مقدار میں گرِیک میونیز پھیلائیں۔
    •  پھر اس میں سلاد پتہ، ٹماٹر، چکن اور کھیرے ڈالیں۔
    • بند کرنے اور کاٹنے سے پہلے اس میں مزید ڈریسنگ شامل کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو