چیز اور گاجر کے بیکڈ فرائز ریسپی

اجزاء

+

فرائز کے لیے:

ڈپنگ سوس:


ترقی کا عمل نئی بلندیوں تک لے جاتا ہے، مثلاً فرائز کو ہی دیکھ لیں، پہلے آلو کی فرائز، پھر شکر قندی کی اور اب گاجر کی فرائز۔ پارمیزان چیز کے بھر پور مزے اور اسپائسی ہیلمینز ڈپ کے ساتھ۔

...

تیاری

  1. فرائز کے لیے:

    • اوون کوC °200 پر پری ہیٹ کرلیں، ایک بیکنگ ٹرے پر(چرمی کاغذ) پارچمنٹ یا نان اسٹاک سیلیکون میٹ بچھائیں۔
    • گاجر کو فرنچ فرائز کےسائز کے پتلے لمبے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ گاجر کو چھیلنے کی ضرورت نہیں۔
    • انڈے اور پانی کو مکس کر کے کسی کم گہری ڈش میں رکھ لیں۔ پارمیزان چیز کو بھی ایسی ہی کسی دوسری ڈش میں رکھ لیں۔
    • اب گا جر کےٹکڑوں کو انڈے کے آمیزے میں ڈپ کریں اور زائد مقدار کو ٹپک جانے دیں۔ پھر پارمیزان میں رول کر کے بیکنگ ٹرے میں رکھ دیں۔ تمام گاجر کے ٹکڑوں کے ساتھ یہی عمل دہرائیں ۔ کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر اور کالی مرچ چھڑک کر 15-20 منٹ تک اوون میں رکھیں جب تک کہ گہرے سنہری رنگ کے نہ ہو جائیں۔ عمل کے درمیان میں ایک مر تبہ سائیڈ تبدیل کریں۔
  2. ڈپنگ سوس:

    • هيلمنز رئیل مایونیز، چلی ساس اور کنور پروفیشنل چلی گارلک سوس کو ایک پیالے میں اچھی طرح مکس کرلیں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو