اجزاء

+

پیٹی:

کول سلا:

ایشین سپائسی مایو:

تیار کریں:

  • برگر بنز 10.0 pc

سلا اور سوسزسےبھرا ہوا ایک کرسپی چکن برگر۔

...

تیاری

  1. پیٹی:

    • ن ران کوکنور پروفیشنل لائم سیزننگ، نمک، کالی مرچ، ادرک، لہسن اورسبزپیاز کے ساتھ میرینیٹ کریں۔ کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس کو آٹےسے مکس کریں اور چھان لیں۔ چکن کوکنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس سے کوٹ کریں، ٹھنڈے پانی میں ڈپ کریں، اور دوبارہ کوٹ کریں۔ سنہری ہونے تک 160 ڈگری پر ڈیپ فرائی کریں۔
  2. کول سلا:

    • مایونیز کو پھینٹ لیں اورسلا بنانے کے لئے گوبھی اور کھیرا شامل کریں۔
  3. ایشین سپائسی مایو:

    • هيلمنز رئیل مایونیز، سریراچا سوس اورکنور پروفیشنل لائم سیزننگ کو مکس کریں۔
  4. تیار کریں:

    • بن میں چٹنی شامل کریں، چکن پیٹی اور کول سلاکواوپر ڈالیں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو