امریکن چیز برگر ریسپی

اجزاء

+

برگر کی تیاری:


آپ ہی ہیں ایسی ریسپی کے حقدار!۔ اب گوشت کو خود کریں تیار، معیاری اشیاء مگر اجزاء بھی زیادہ نہ ہوں، ہاں بیسٹ مایو استعمال کرنا نہ بھولیں۔ سادے اور لذیذ برگر، امریکہ کی سوغات

...

تیاری

  1. برگر کی تیاری:

    • گوشت کا موٹا قیمہ بنالیں اور 150 گرام کے پیٹس بنالیں یا اپنے قصائی سے بنوالیں۔                          
    • نمک اور کالی مرچ کے ساتھ، گرل پر حسب منشا پکائیں.    
    • پیٹس جب تیاری کے قریب پک جائیں، اس پر چیز لگائیں اور  پگھلنے دیں۔ بن کو کاٹ کر گرل کرلیں۔
    • برگر کو اس ترتیب سے تیار کریں - بن کا بیس، هيلمنز رئیل مایونیز، لوٹس کی سلاد، بیف کا  پیٹس چیزکےساتھ، پیاز، مسٹرڈ، کنور پروفیشنل ٹماٹو کیچپ، سرکہ کا اچار اور اوپر کا بن.
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو