اجزاء

+

غلافی کباب:


افطار ڈشز میں هيلمنز رئیل مایونیز کا اضافہ انھیں اور بھی مزیدار بنا دیتا ہے

...

تیاری

  1. غلافی کباب:

    • تمام کٹی ہوئی سبزیاں، اور دھنیہ، ادرک لہسن، نمک، کنور پروفیشنل لائم سیزننگ، هيلمنز رئیل مایونیز، کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر، کاجو، ملائی، ڈبل روٹی اور قیمہ آپس میں ملا دیں۔
    • قیمے کے اس مکسچر کو کبابوں کی شکل دے دیں، اور فریج میں رکھ دیں۔
    • جب کباب ٹھنڈے ہوجائیں تو انھیں فرائی کر کے، گرم گرم پیش کریں.
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو