اجزاء

+

مچھلی کےلئے:

سلاء کےلئے:

پیش کرتے وقت

  • فرنچ فرائز
  • کولسلا سلاد

برٹش کلاسک میں امریکن تڑکا، فش اور چپس کو مکئی کےد لیئے یا کارن کے چورے کے ساتھ زیادہ کرنچی بنائیے۔ یہ اندر سے نرم اور باہر سے سنہری کرسپ ہوگا، کیا شاندار ڈش بنے گی۔ آج ہی ڈائون لوڈ کریں!

...

تیاری

  1. مچھلی کےلئے:

    • پہلے آئل کو 180 سنٹی گریڈ پر گرم کرلیں۔
    • مچھلی کو کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس میں 2 گھنٹے کےلئے میرینیڈ کریں۔
    • کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس کو فلور اور کارن کے چورے یا مکئی کے دلیہ میں مکس کریں۔ 
    • میرینیٹ کی ہوئی مچھلی پر خشک آٹا لگائیں  اور رپھر 10 سیکنڈ تک ٹھنڈے پانی میں رکھیں۔
    • مچھلی کو پھر خشک آٹا لگائیں اور مکس کریں۔ پہلے سے 180 سینٹی گریڈ پر گرم آئل میں ڈیپ فرائی کریں۔
  2. سلاء کےلئے:

    • کٹی ہوئی گاجروں، گوبھی اور کیپرس کو هيلمنز رئیل مایونیز میں ملائیں۔ 
    • تازہ کٹی ہوئی اجوائن،لیمن کا ذائقے  اور کنور پروفیشنل لائم سیزننگ شامل کریں.
  3. پیش کرتے وقت

    • مچھلی کو فرنچ فرائیز اور کولسا سلاد کے ساتھ پیش کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو