کنور پروفیشنل ٹماٹو کیچپ 100 فیصد قدرتی اور اصل ٹماٹروں سے بنایا گیا ہے، مصنوعی رنگوں اور ذائقوں سے پاک ہے، اسنیک یا سینڈوچ کے ساتھ پیش کریں یا کھانا پکانے میں استعمال کریں۔
پروڈکٹ کی تمام تفصیلات دیکھیں- : 67971138 •
ساری پروڈکٹس کی معلومات
غزائیت اور الرجینز
اجزاء
ٹماٹر کا پیسٹ، چینی، نمک، اسیٹک ایسڈ (E260)، پیاز پاؤڈر، مصالحہ جات، پرمٹڈ پریزرویٹو (E211)
الرجن کے بارے میں معلومات
مصنوعات میں کسی قسم کی فوڈ الرجی پیدا کرنے والی اشیاء شامل نہیں۔
غذائی معلومات
عام مقداریں | ۱۰۰گرام فی ملی لیٹر |
---|---|
Energy | 459.80 |
Energy | 109.89 |
Carbohydrate, by difference | 29.00 |
Sodium, Na | 1,230.00 |
Protein | 0.50 |
Fiber, total dietary | 0.6 |
Total lipid (fat) | 0.10 |
Sugars, total | 25.00 |