ٹینیسی ہاٹ فرائیڈ چکن سلاء کے ساتھ ریسپی

اجزاء

+

چکن کےلئے:

آمیزے کےلئے:

سلاء کےلئے:


جب بھی آپ کوامریکن سدرن کوزن کا خیال آئے گا، آپ کو فرائیڈ چکن یاد آئے گا۔ اس کی ریسیپی تیار کرنا بہت آسان ہے مگراس کے پیچھے آہستہ آہستہ پکی ہوئی گرین چلی اور رپیپریکا کا اسموکی عرق  ذرا پیچیدہ ہے۔ گوبھی کے کریمی سلاء کے ساتھ بنی اس ریسیپی سے آپ کے گاہکوں میں یقینی اضافہ ہوگا۔

...

تیاری

  1. چکن کےلئے:

    • چکن، دہی، ہری مچ، کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر اور چینی کو ایک ساتھ ملالیں اور رات میں کم از کم 8  گھنٹے کےلئے میرینیٹ کریں۔
  2. آمیزے کےلئے:

    • پہلے ڈیپ فرائیر کو 180 سنٹری گریڈ پر گرم کرلیں.
    • کنور پروفیشنل بیٹر مکس اور کالی مرچ کو مکس کرلیں اور دو بائولز میں الگ الگ کرلیں.
    • میرینیٹ کی ہوئی چکن کو باقی بچے ہوئے فلور میں اور پھر باٹر مکس میں ڈپ کریں اور 12-10 منٹ تک ڈیپ فرائی کریں۔
    • اضافی آئل کو کچن ٹاول کی مدد سے نکال لیں، پھر گرم گرم پیش کریں۔
  3. سلاء کےلئے:

    • کنور پروفیشنل لائم سیزننگ کو پانی میں گھول لیں، اور هيلمنز رئیل مایونیز کے ساتھ ملالیں۔
    • بقیہ اجزاء کو ایک بائول میں ملالیں اور اس میں ڈریسنگ شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔
    • چکن ونگز کے گرد رکھ کر پیش کریں.
  4. شیف کی گرکی بات:

    • آپ سلاء کو ایک گھنٹہ پہلے تیار کرکے ریفریجریٹر میں اسٹور کرسکتے ہیں۔ اس طرح تمام فلیورز ایک ساتھ حاصل ہوں گے اور گوبھی کے فائبرز الگ ہوجائیں گے۔ اس طرح انداز اور ذائقہ بھی بہتر ہوگا۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو