ایکسٹرا کرسپی چکن نان اور لائم کری سوس کے ساتھ ریسپی

اجزاء

+

کری سوس کے لیے:

کرسپی چکن کے لیے:

سجاوٹ کے لیے:


یہ ریسیپی چند پسندیدہ اور لذیذ کھانوں پر مبنی ہے، جامنی بند گوبھی پر سجی، نرم نرم نان میں لپٹی، انتہائی خستہ اور لذیز چکن اسٹرپس۔ اسکی ڈریسنگ ایک چٹ پٹی کری سوس ہے اور آخر میں تھوڑا سا لائم جوس نچوڑا جاتا ہے۔ مکمل ترکیب نیچے پڑھئیے۔

...

تیاری

  1. کری سوس کے لیے:

    • پیاز، لہسن، ادرک اور مرچیں نرم ہوجانے تک سوتے (Saute) کریں۔
    • کری پاؤڈر اور کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر شامل کریں اور ذائقہ آجانے تک پکائیں۔ پھر کنورپروفیشنل ٹماٹو پیوری اور کریم شامل کر کے بلینڈ کرلیں۔
    • سوس کو پکا کر گاڑھا کریں۔
  2. کرسپی چکن کے لیے:

    • چکن کو اسٹرپ میں کاٹیں۔
    • چکن کو کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس مارینڈ میں 2 گھنٹے کے لیے مارینیٹ کریں۔
    • کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس کو میدہ میں شامل کریں۔
    • میرینیٹ کی ہوئی چکن کو خشک میدے اور کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس سے کوٹ کرکے 10 سیکنڈ کے لیے ٹھنڈے پانی میں ڈبوئیں۔
    • چکن کو دوبارہ خشک میدے کے مکس سے کوٹ کریں۔ پہلے سے گرم تیل میںC°170 پر ڈیپ فرائی کریں۔
  3. سجاوٹ کے لیے:

    • تازہ پو دینہ، دھنیہ، باریک کٹی ہوئی پیاز اور چٹکی بھر کنور پروفیشنل لائم سیزننگ سے سجائیں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو