شیف اسٹیفانو گیلمیٹی کے ساتھ مستند اطالوی کھانے بنائیں

ٹالین شیف اسٹیفانو گهلمیتی نے نو سال کی عمر میں اپنا کهانے کا شوق دریافت کیا. اب یہ سوس شیف کے طور پر گورڈن رمزی کے ریسٹورینٹ بریڈ اسٹریٹ کچن، اٹلانٹس دی پالم میں کام کرتے ہیں. یہ شیئر کر رہے ہیں اپنی مستند اٹالین کزین سرو کرنے کی تجاویز.

سادگی سب کچھ ہے: اٹالین کزین بہت سادہ ہے اور معیاری اجزاء پر مبنی ہے. اس کزین کے عمل اور ابتدا کو جاننا بهی ضروری ہے

Irresistibly Italian with Chef Stefano Ghielmetti

علاقائی فرق: اٹلی میں 20 مختلف علاقے ہیں اور سب کی اپنی کلینری روایات ہیں. شمال مشهور ہے اپنی ایجڈ چیز، بٹر اور پیداوار جیسے کہ پولینٹا، دیر تک پکا ہوا گوشت اور ریزوٹو کے لیے. مرکز میں رہنے والے اٹالین صحت بخش بین سوپ اور نمکین بهنا گوشت کهاتے ہیں. یہاں پارمیزان اور کمال کے کولڈ کٹس بهی زکر کے مستحق ہیں. جنوبی اٹلی انحصار کرتا ہے اپنے زیتون کے تیل اور تازه چیز پر جیسے کہ براتا اور موتزاریلا. اگر آپ مزید شمال میں جائیں تو آپ کو علاقائی موسمی سبزیوں اور اعلٰی سمندری غذا پر زیاده انحصار نظر آئے گا.

Irresistibly Italian with Chef Stefano Ghielmetti

فرضی داستان: اٹالین کزین کے ساتھ دنیا بهر میں بُرا سلوک ہوا ہے. یہ ایک بہت جانی پہچانی کزین ہے، اس لیے ہر کوئی اسے اپنے انداز میں ڈاہلنا چاہتا ہے. لیکن نہ ہی ہم پاستا میں چکن ڈالتے ہیں اور نہ ہم ہر ریسیپی میں کریم استعمال کرتے ہیں. میں تجربہ کرنے کے حق میں ہوں، مگر پیزا پر انناس نہیں!

Irresistibly Italian with Chef Stefano Ghielmetti

ال دینتے اہم ہے: اٹلی میں ہمیں خوش کرنا آسان نہیں. پاستا کو ہر صورت میں ال دانتے ہونا چاہئیے، اصلی بائیٹ کے ساتھ، تا کہ آپ کم و بیش اپنے دانت ہی توڑ لیں اس پر! پاستا زیاده زُود ہضم ہے اگر اسے ضرورت سے زیاده نہ پکایا جائے.


سگنیچر ڈشز: کریب راویولی اور ریزوٹو.

Irresistibly Italian with Chef Stefano Ghielmetti
Irresistibly Italian with Chef Stefano Ghielmetti
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو