کلاسک اٹالین ڈشز بنانے کے لیے کچھ اہم تکنیک درکار ہیں، مگر ان کارگر اقدامات اور تجاویز سے آپ جلد ان پر عبور حاصل کر لیں گے

تین چیز ٹورٹالینی

Three Cheese Tortellini

ریزوٹو

Risotto

 

  1. پیاز سوتے کریں: ردمیانی آنچ پر پیاز کو نرم کریں یہاں تک کہ نیم شفاف ہو جائے.
  2. چاول کو بهونیں: چاول کو تیل میں ڈال کر اتنا گرم کریں کہ وه ہلکا سا نیم شفاف ہو جائے. اس میں 2-3 منٹ لگیں گے.

  3. اسٹاک ملائیں: اسٹاک ملائیں، ایک ایک ڈونگا کر کے، جزب ہونے کا انتظار کریں دوسرا ڈونگا ڈالنے سے پہلے. پین کو شیک کریں تا کہ چاول ہلیں اور نشاستہ خارج کریں.

  4. ٹیکسچر بہترین کریں: ریزوٹو کو کریمی ہونا چاہیے جیسے کے چاول کی کهیر. چاول کو ال دینتے رکهیں تا کہ اس میں کچھ بائٹ رہے.

شیف مارک ہیز کی تجویز: چاول کو سرو کرنے سے پہلے جزوی طور پر پکا لیں، پهر اسے ٹهنڈا کرنے کے لیے  ایک ٹرے میں منتقل کریں اور سروس کے دوران پکانے تک اسے فرج میں محفوظ کر لیں.

 

نیوکی

Gnocchi

 

  1. میش بنائیں: پانی کو اُبال کر آگ پر سے ہٹا لیں، میش پٹیٹو ملائیں اور پهر 2 منٹ کے لیے چهوڑ دیں. اسپیٹیولا استعمال کرتے ہوئے میش کو یکجان کر لیں.

  2. ڈوه بنائیں: گرم میش کو شو پیسٹری مکس اور چیز کے ساتھ ملا لیں.

  3. ڈوه کو گوندهیں اور رول کریں: گرم ڈوه کو گوندیں، مگر حد سے زیاده نہیں. ڈوه کے پورشن کر لیں اور پهر پتلے تنوں کی شکل میں رول کر لیں.

  4. نیوکی کی شکل دیں: تنوں کو چهوٹے تکیوں کے شکل میں کاٹ لیں، اور ہر ٹکڑے کو بیچ سے انگلی کی مدد سے دبائیں. ایک آٹا چهڑکے ہوئے ٹرے میں رکھ لیں.

  5. نیوکی کو پکائیں: نیوکی کو ابلتے ہوئے پانی میں اُس وقت تک پکائیں جب تک وه اُوپر تیرنا نہ شروع کر دے.

شیف مارک ہیز کی تجویز: ہم نے نیوکی کو میش، شو پیسٹری اور چیز سے ملا کر اسے ایک نیا ٹوئسٹ دیا ہے، مگر آپ میش کے ساتھ آٹا اور انڈے بهی استعمال کر سکتے ہیں.

ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو