کیا آپ ایک عام سلاد کو لاجواب سلاد میں بدلنے کا راز جاننا چاہتے ہیں؟ یا یہ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ آپ کے کرسپی فرائیڈ چکن اسٹرپس کوآخرمیں بہترین انداز کیسے دیا جائے؟ اس کا آسان جواب ہے: ڈریسنگز اور ڈ پس سے!
یہ تیکھے اجزاء ایک روکھی پھیکی اور بے مزا ڈش کو ایسا بنادیں جس کی مہک ہر ایک کو دیوانہ بنادے۔ یہ آپ کی ڈش کو رنگینی، خوبصورتی اورتازگی دے سکتے ہیں۔ اور یہی نہیں، یہ ڈریسنگز اور ڈ پس طرح طرح کے استعمال اور سجاوٹ کےلئے بہترین ہیں۔
آپ ان اجزاء کو سینڈوچ اور سلاد سے لے کر سالن اور پکے ہوئے کھانوں میں بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ تو دنیا کے نمبر ون مایو (یعنی بیسٹ فوڈز، اگر آپ نہ جانتے ہوں) سے آپ دوسری ڈ پس اور ڈریسنگز کی بھی کئی طرح کی ورائٹیز بنا سکتے ہیں۔ اتنی زیادہ ورائٹیز کے سبب آپ اپنی مخصوص ڈش بھی تیار کرسکتے ہیں، ایک ایسی منفرد ڈش جو آپ کی پہچان بن جائے۔ اس کے علاوہ آپ اپنے سلاد بار کو بھی مختلف ڈریسنگز سے مختلف انداز دے سکتے ہیں۔
تو آغاز کیجئے ان مزیدار ڈپ کے آئیڈیاز سے:
ایک تازگی بھری کریمی ڈ پ جو ہر ذائقہ کے شوقین لوگوں کےلئے مرغوب ہو۔ یہ گوشت کی ڈشز سےفرائیڈ پیسٹریوں تک ہر چیز کا لطف دوبالا کرنے کا واقعی آسان طریقہ ہے۔
استعمال برآئے:
باربی کیو لیمب، مرغی، مچھلی، ونگز، سموسے اور ریپس
اس ریسیپی ویڈیو کے ذریعے اپنی ڈشز کو نیا لطف دیجئے
اس ہاٹ اور زبردست ڈپ کو تیار کرنے کےلئے صرف تین اجزاء کی ضرورت ہے جو اچھے کھانوں کے شوقین افراد کو حیران کردے
استعمال برآئے:
سینڈوچز، سپرنگ رولز، ونگز، موزیریلا اسٹکس۔
اس ریسیپی ویڈیو کے ذریعہ اپنی ڈشز کوپرکشش فلیور دیجئے
اسپائسی، کریمی،کھٹی ، ترش۔۔۔۔ یہ ڈ پ اپنی مہک میں کسی سےکم نہیں جوکھانے والوں کولزت کا جھٹکا دے۔۔
استعمال برآئے:
چپس، کٹی ہوئی سبزیاں، کریکرز اور گرل پر بنی یا فرائیڈ چکن
اس ریسیپی ویڈیوسے اپنی ڈشز کےلئے منتخب کیجئے فلیور کا دلکش لطف
ہماری ڈریزسنگز رینج کی معلومات اور خریداری کےلئے کلک کیجئئے یہاں