آلو کی چٹپٹی سلاد ریسپی

اجزاء

+

آلو کی چٹپٹی سلاد:


پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ آلو کی چٹپٹی سلاد کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: هيلمنز کلاسک مایونیز اور کنور پروفیشنل لائم سیزننگ.

...

تیاری

  1. آلو کی چٹپٹی سلاد:

    • آلووں کو دھوئیں اور رگڑ کر صاف کرلیں. ایک برتن میں درمیانی آنچ پر تیل گرم کریں، اس میں ہلدی، نمک، پسی ہوئی لال مرچ ملائیں اور اچھی طرح ہلاتے ہوئے ایک منٹ تک پکائیں. 
    • اس برتن میں آلو اور پانی ڈالیں اور آلوئوں کو آہستہ آہستہ ہلاتے ہوئے پکائیں اور ابلنے لگے تو آنچ ہلکی کردیں، برتن ڈھک دیں اور تقریباَ 40 منٹ تک پکائیں۔ پک جائیں تو چولہے سے اتار لیں اورچھلنی میں چھان لیں۔
    • الو ٹھنڈے ہوجائیں تو انہیں چار چار کے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
    • پھر بقیہ اجزاء، مصالحے، هيلمنز کلاسک مایونیز، کنور پروفیشنل لائم سیزننگ اور نمک کالی مرچ ملالیں۔ 
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو