اجزاء

+

چقندر کی تیاری:

  • چقندر 1.0 kg

اورنج کی تیاری:

  • اورنج 1.0 kg
  • بادام 250.0 g
  • راکٹ سلاد کے پتے 150.0 g
  • مکسڈ سلاد کے پتے 150.0 g
  • بلسمی سرکہ 25.0 ml
  • فرنچ ڈریسنگ 150.0 g
  • پارسلے، پتلی کٹی ہوئی 50.0 g

اگر آپ رنگارنگ سٹریس فروٹس کی سلاد بنانا چاہتتے ہیں تو آئیے آپ کو بتائیں ایک فوری اور آسانی سے تیار ہونے والی سلاد جس میں ترشی اور مٹھاس دونوں ہوں ایک ساتھ۔

...

تیاری

  1. چقندر کی تیاری:

    • چقندر کا رس ضائع ہونے سے بچانے کےلئے  ابلتے ہوئے  پانی میں ڈالیں اور ہلکی آنچ پر 45 منٹ سے ایک گھنٹہ تک پکنے دیں تاکہ نرم ہوجئے۔
  2. اورنج کی تیاری:

    • اورنج کے چھلکے اتارلیں اور اورنج  کی قاشیں بنالیں۔
    • تمام اجزاء کوایک بڑے بائول میں مکس کریں اور آخر میں فرنچ ڈریسنگ اور ہربز شامل کریں۔
  3. شیف کا مشورہ:

    • آپ اورنچ کی بجائے لال گریپ فروٹ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو