شیفڈز پائی کو ذائقے سے بھرا ہوا اور اوپر سے کریمی، ہموار میش سے سجا ہونا چاہئے۔ شیف ٹونی جارڈیلا، دوبئی میں پیری اینڈ بلیک ویلڈرز اوریجنل سموک ہاؤس کے ہیڈ شیف آپ کو دکھائیں گے کہ یہ کس طرح تیار ہوتا ہے ـ فوری او مزیدار نتائج کے ساتھ!
اسٹیک اور چپس ہمیشہ گاہکوں کے پسندیدہ ہوتے ہیں، لیکن ایک گاڑی، ذائقوں سے بھری ساس ہی ہے جو اس ڈش میں زندگی لاتی ہے۔ شیف ٹونی کو تین بہترین ذائقوں والی کلاسک ساسز آسانی اور تیزی سے تیار کرتے دیکھیں۔
اپنے ساتهی شیفس کی طرف سے باقاعدگی سے تجاویز اور مشورے حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوزلیٹر کے لیے سائن اَپ کریں.