اجزاء

+

بریزڈ شینک:

سوس:

میشڈ پٹیٹو:

  • پانی، گرم 1.0 l
  • آلو 2.0 kg
  • انڈے کی زردی 5.0 pc
  • چیڈر چیز 250.0 g
  • نمک

سوس:

پلیٹنگ اور بیکنگ:


پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ اسٹار گیزی شیپرڈز پائی کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: کنور پروفیشنل ڈیمی گلیس بیس اور کنور پروفیشنل اٹالین ٹماٹو بیس.

...

تیاری

  1. بریزڈ شینک:

    • شینک کو آٹے میں ڈپ کریں، نمک کالی مرچ سے سیزن کریں، شینک کو تیل میں فرائ کر کے سنہرا کریں. ایک بیکنگ ٹرے میں سائیڈ پر رکھ دیں.
    • میرپوا اور بوکے گارنی شامل کریں.
    • کنور پروفیشنل ڈیمی گلیس بیس گرم پانی میں حل کریں، ہلائیں جب تک گھل نہ جائے، شینک کے اوپر ڈال دیں.
    • فوئل سے ڈاھنپ کر 160 ڈگری سینٹی گریڈ پر اون میں بیک کریں.
  2. سوس:

    • زیتون کے تیل میں پیاز، لہسن اور سیلری کو پکائیں۔
    • اس میں کنور پروفیشنل اٹالین ٹماٹو بیس اور وورَسِسٹَر شائر سوس ملائیں۔ 
    • فروزن مٹر ملائیں، نمک اور کالی مرچ ڈالیں۔
    • اب یہ مکسچر بکرے کے گوشت کے اوپر ڈالیں۔ اب ڈھک کر مزید ایک گھنٹہ اس کو بیک کریں۔
    • اب اوون سے نکال کر الگ رکھ دیں۔
    • ہڈی سے گوشت علیدہ کرلیں اور واپس سوس میں مکس کرلیں، ہڈیاں الگ دوسرے استعمال کے لیے رکھ لیں۔
  3. میشڈ پٹیٹو:

    • پانی کو ابال لیں۔ اس میں آلو ڈالیں اور جب آلو ابل جائیں تو پانی سے نکال لیں۔ اب آلو کو میش کرلیں۔
    • انڈے کی زردی ملا کر اچھی طرح مکس کرلیں۔ اب گریٹڈ چیڈر چیز اور نمک ملائیں۔
  4. سوس:

    • گرم پانی اور کنور پروفیشنل ڈیمی گلیس بیس کے ساتھ ملایئں اور درمیانی آگ پر پکاتے رہیں۔ تقریباً 10 منٹ تک اس کو پکائیں جب تک گاڑ ہانا ہو جائے۔ اسے سائڈ کے طور پر سرو کریں۔ 
  5. پلیٹنگ اور بیکنگ:

    • ایک گول بیکنگ ڈیپ پلیٹ جو دو شخص کے لئے ہو، اس  میں رگو (Ragout) مکس ملائیں، دو ہڈیاں مکسچر میں لگا دیں۔ میشڈ پٹیٹو رکهیں اور آلو کے قتلے ایسے لگائیں جیسے تصویر میں دکھایا گیا ہے۔ پگهلے ہوئے مکھن سے برش کریں اور اوون میں 25 منٹ تک پکائیں یا جب تک وہ اندرتک گرم اورسنہرے رنگ کا نہ ہو جائے۔
    • سلاد، ڈبل روٹی کے سلائس اور کنور پروفیشنل ڈیمی گلیس بیس کے ساتھ سرو کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو