کیا آپ کا کھانا ڈلیوری کے لیے محفوظ ہے؟

جیسے جیسے ڈائنرز نے فوڈ ڈلیوری پلیٹ فارمز جیسے فوڈ پانڈا، کریم ناؤ، چیتے یا ایٹ مبارک کی طرف رخ کرنا شروع کیا ہے، فوڈ بزنسس نے بھی اپنی توجہ اس طرف مرکوز کردی ہے۔ آپ نے بھی فوڈ ڈلیوری بزنس میں آخرکار اترنے کا سوچ لیا ہے؟ تو کھانے کی حفاظت کے حوالے سے یہ 5 نکات آپ کو جاننے کی ضرورت ہے۔

1. Pick partners with the right delivery processes

1. پارٹرز وہ چنیں جن کے ڈلیوری پروسس درست ہوں

فوڈ ڈیلیوری کرنے والی کمپنیاں اسی طرح کام کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ ایک ڈائنر آرڈر دیتا ہے، رائڈر اسے پِک اپ کرنے اور پھر ڈلوجاتا ہے۔ لیکن اور بھی بہت کچھ ہے۔

فوڈ ڈیلیوری کرنے والی کمپنیاں اسی طرح کام کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ ایک ڈائنر آرڈر دیتا ہے، رائڈر اسے پِک اپ کرنے اور پھر ڈلیور کرنے جاتا ہے۔ لیکن ہوتا اور بھی بہت کچھ ہے۔

 

2. Ensure high food packaging integrity

2. کھانے کی اعلیٰ پیکیجنگ کو یقینی بنائیں

گرمی اور نمی میں کھانا ڈلیور کرنا ایک چیلنج ہوتا ہے، جو آپ کے ڈلیورڈ کردہ کھانے کے معیار اور اس کی حفاظت کو متاثر کرتا ہے۔

دیرپا پائدار رہنے والے اجزاء جیسے بیسٹ فوڈز ریئیل مایونیز یا بیسٹ فوڈز گالرک مایونیز کا استعمال کریں اور ساتھ میں عملی، معیاری فوڈ پیکیجنگ جو موٹی تہہ والی، بائیوڈیگرایبل مواد سے تیار کردہ اور زیادہ وقت تک نمی والے کھانے کو اچھی طرح سے رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہو۔

سب سے اہم بات ہے اس بات کو یقینی بنانا کہ آپ کی فوڈ ڈیلیوری کرنے والی کمپنی آپ کے کھانے کو ڈلیوری کے دوران گرم اور تازہ رکھنے کے لئے انسولیٹڈ بیگز استعمال کرے گی۔

 

3. Use long-lasting ingredients to avoid spoilage

3. کھانے کو خراب ہونے سے بچانے کے لیے دیرپاء رہنے والے اجزاء کا استعمال

ڈشز کی ایک لائن رکھنے پر غور کریں جو خاص طور پر ڈلیوری کے لئے تیار کی جائیں۔ متبادل کے طور پر، آپ پہلے سے ہی اپنی ڈلیوری کی سب سے پاپولر ڈشز تیار کرنے کے لئے بہترین، معیاری اور دیرپا اجزاء جیسے کنور پروفیشنل لائم سیزننگ اور کنور پروفیشنل باربی کیو سوس کا استعمال کرسکتے ہیں۔

4. Run inspections for consistent, optimal food safety

4. کھانے کی زیادہ سے زیادہ حفاظت کے لیے مستقل معائنہ کیجیے

آخری چیز جو کوئی بھی فوڈ آپریٹر چاہے گا وہ خراب یا داغدار کھانے کی ڈلیوری ہے جو ڈائنرز کو نقصان پہنچا سکتی ہے اور پی آر پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔

کوالٹی کی جانچ پڑتال کے لئے خاص عملے کی خدمات حاصل کریں، یا آپ کی موجودہ ٹیم کو فوڈ ہینڈلنگ کے مستند کورس میں تربیت دیں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ آپ فوڈ سیفٹی کے معیاروں پر پورا اتر رہے ہیں۔

5. Make the use of sanitisers, gloves and hairnet compulsory

5. سینیٹائزرس، دستانے اور ہیئرنیٹ کا استعمال لازمی کردیں

فوڈ سیفٹی کا بہترین معیار قائم کرنے کی سب سے پہلی سیڑھی کچن کی صفائی ہے۔ چھوٹی چھوٹی مشقیں جیسے ہینڈ سینیٹائزر، دستانے اور ہیئرنیٹ کا استعمال بہت بڑا اثر پیدا کر سکتا ہے۔ ملازمین کو ہر شفٹ کے بعد صابن سے اپنے ہاتھ دھونے کی ہاد دہانی کے لیے آپ سائن بورڈز بھی لگا سکتے ہیں۔

ڈلیور ہونے والے کھانے کو آلودہ ہونے سے بچانے کے یہ سستے اور آسان طریقے ہیں۔

بہترین کھانے کی ڈلیوری درست اجزاء سے شروع ہوتی ہے

ڈلیوری کے لئے کھانا تیار کرتے وقت معیاری اور پائیدار اجزاء کا انتخاب کریں۔ شروع کرنے کے لئے یونی لیور فوڈ سلوشنز کے پروڈکٹس چیک کریں

ہماری پروڈکٹ شاپ پر جائیں

فوڈ ڈلیوری پر واپس جائیے
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو