تندوری چکن بائٹس ریسپی

اجزاء

+

تندوری چکن:

آم اور دہی کی چٹنی:


پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ تندوری چکن بائٹس کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر، کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ، رفحان کارن آئل، کنور پروفیشنل چلی گارلک سوس اور کنور پروفیشنل لائم سیزننگ.

...

تیاری

  1. تندوری چکن:

    • کنور پروفیشنل سپائس میرینیڈ، کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر ایک بڑے غیر دھاتی پیالہ میں تیل اور دہی کے ساتھ ڈالیں اور اچھی طرح مکس ہونے تک ہلائیں.
    • ہر چکن ران کی تین ٹکڑوں میں گول بوٹیاں بنائیں اور ان کو تیار شدہ میرینیڈ میں ڈالیں اور ہلائیں تاکہ مصالحہ چکن پر اچھی طرح لگ جائے۔ ڈھانپ  کردو سے تین گھنٹے تک فریج میں رکھ دیں.
    • یہ چکن کسی تیل لگی ہوئی گرل پلیٹ پر پکائیں اور چکن پوری طرح پکنے کے لئے ہلکا براؤن ہو نے دیں.
  2. آم اور دہی کی چٹنی:

    • تمام اجزاء کو آپس میں مکس کر لیں.
  3. پیش کرنے کا مشورہ:

    • مہمانوں کو چکن تندوری ، آم اور دہی کی چٹنی، کٹے ہوئے لیموں، سلاد یا سٹیم کی ہوئی سبزی اور نان کے ساتھ پیش کریں.
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو