چکن ڈیولڈ نوڈلز ریسپی

اجزاء

+

تیاری:


سنگاپور کی یہ ڈش کنور پروفیشنل باربی کیو سوس کے ساتھ اور بھی مزے دار لگتی ہے! اعلیٰ ریسٹورنٹ میں بوفے اور الیٰ کارٹ کے لیے بہترین!

...

تیاری

  1. تیاری:

    • مونگ پھلی کے تیل کو کڑاہی میں گرام کیجیے، اور ادرک، مرچیں، مشروم اور ہلدی ملا کے 1 منٹ سے بھی کم پکائیے، شملہ مرچ، گاجر اور پھلی ملا کے 1 منٹ مزید پکائیے۔پھر مرغی ڈال  کر اچھی طرح ملائیں.
    • نوڈلز ملائیے اور 2 منٹ تک اچھی طرح فرائی کیجیے، مرچوں اور کنور پروفیشنل چکن سوپ اسٹاک، کنور پروفیشنل باربی کیو سوس، آئیسٹر ساس اور  سرکہ چھڑکیں۔
    • پھینٹے ہوئے انڈے ملائیں اور انڈوں کے پکنے تک چمچ چلائیے۔ تل کا تیل ملائیں، ہری پیاز سے ڈش کو سجا کے پیش کجیے۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو