فوڈ ڈیلیوری کی مقبولیت میں اضافے کے ساتھ ، یو ایف ایس گلوبل نے گراب فوڈ کے ساتھ شراکت داری کی ہے تاکہ آپ کو اس تیزی سے بڑھتے ہوئے کاروبارکا فائدہ اٹھانے کے لیے 5 مفید نکات پیش کیے جائیں

ایک ایسا مینو منتخب کریں جس میں سب ہو

مورجِھای ہو سبزی، سوگی فرائیڈ چکن یا ٹھنڈے چاول کے لیے 30 منٹ سے زیادہ انتظار کرنے  سے زیادہ بدتر کوئی چیز نہیں.

ایسا کھانا پیش کریں جو نقل و حمل میں آسان ہو ، جیسے ٹیریاکی باربی کیو ونگز تاکہ صارفین کی مایوسی سے بچا جا سکے

دلچسپ تصاویر کا استعمال کریں

ایسے سادہ پس منظر کا استعمال کریں جو آپ کی ڈش کو اجاگر کریں اور اچھی طرح سے روشن فوٹو گرافی سے صارفین کی توجہ حاصل کریں۔

ترمیم کا استعمال کریں لیکن یہ یقینی بنائیں کہ تصاویر کسٹمر کو ملنے والی چیز کےقریب ترین ہوں.

 

صحیح پیکیجنگ کا استعمال کریں

پہلے تاثرات کی اہمیت ہے ، لہذا یہ بہت ضروری ہے کہ آپ کا کھانا اعلی معیار کی پیکیجنگ میں آئے جو لیک پروف ہو ، آسانی سے کھولے اور ترسیل کے دوران اچھی پریزنٹیشن کو برقرار رکھے۔

اور اپنے لوگو کو پیکیجنگ پر ڈسپلے کرنا نہ بھولیں یا اپنے برانڈ کو فروغ دینے کے لئے لوگو کے ساتھ چھپی ہوئی چیزیں شامل کریں۔

 

اپنی ڈیلیوری کے پارٹنر کے ساتھ آفرز دیں

اپنی  نمائش کو بڑھانے کے لئے تعاون کریں۔ مثال کے طور پر ، کیو کیو رائس نے یو ایف ایس کے ساتھ شراکت میں آن لائن خصوصی ڈرنک پیش کی۔ انھوں نے گریب فوڈ کے ذریعے مفت ڈیلیوری اور بچت کی پیش کش کی ، جس کی وجہ سے ان کی فروخت میں 9 گنا اضافہ ہوا!

فوری ڈیلیوری اور وقت کی فراہمی

اگر آپ کے گاہک آپ کے کھانے اور خدمات سے مطمئن ہیں تو وہ آ خود آپ کے لئے اچھے الفاظ پیش کریں گے۔ منظم کچن کے ساتھ ، آپ وقت پر تازہ ترین کھانا ڈیلیوری رایڈر کے حوالے کر سکیں گے ، لہذا گاہک آپ کو دوبارہ آرڈر دینا چاہیں گے

تیاری کے وقت کو کم کریں اور کنور پروفیشنل ڈیمی گلیس جیسے یو ایف ایس مصنوعات کے ساتھ ذائقہ کو زیادہ سے زیادہ کریں۔

 

 

ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو