
مرحلہ نمبر 1
ہاتھ اور بازو گیلے کرنے سے پہلے زیورات اور گھڑیاں اتار دیں، پھر بہتے نیم گرم پانی کے نیچے بازوں تک ہاتھ بھیگا لیں

مرحلہ نمبر2
صابن لین اور جھاگ بنا لیں۔
پروفیشنل صابن کے لیے لائف بوائے استعمال کریں۔ خریدنے کے لئے ، اپنے نمائندے سے رابطہ کریں یا ہمیں واٹس ایپ پر میسج کریں۔

مرحلہ نمبر3
آہستہ آہستہ 20 کی گنتی شروع کریں اورساتھ ساتھ اچھی طریقے سے ہاتھ اور بازو کو مسلیں۔

مرحلہ نمبر4
انگلیوں کے درمیان، انگوٹھوں کے آس پاس اور ناخنوں کے نیچے صاف کریں۔

مرحلہ نمبر5
20 سیکنڈ کے بعد، بہتے ہوئے پانی کے نیچے ہاتھ اور بازو کو دھولیں۔

مرحلہ نمبر6
ایک دفہ استعمال والے ٹشو سے ہاتھ اور بازو کو خشک کرلیں۔ کبھی بھی اپنے ائپرن یا کپڑے کا استعمال نہ کریں!
یاد رکھیں: نل بند کرنے کے لیے ٹشو استعمال کریں تاکہ آپ کے ہاتھ دوبارہ آلودہ نہ ہویں۔