گارلک، ہنی اینڈ مِنٹ چکن پاپرز ریسپی

اجزاء

+

چکن پاپرز:

ساس:


پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ گارلک، ہنی اینڈ مِنٹ چکن پاپرز کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر، رفحان کارن فلوراور کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ.

...

تیاری

  1. چکن پاپرز:

    • مرغی کے گوشت کو بائٹ سائز ٹکڑوں میں کاٹیں اور کنور پروفیشنل چکن سٹاک پاؤڈر، کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ، لہسن اور مرچ پاؤڈر کے ساتھ 4 سے 6 گھنٹوں کے لئے میرینیٹ کریں۔
    • رفحان کارن فلار اور 10 گرام کنور پروفیشنل چکن سٹاک پاؤڈر کو آپس میں ملائیں اور مرغی کو اس میں کوٹ کریں۔ اضافی کوٹنگ جھاڑ لیں اور °175 سینٹی گریٹ پر 4 سے 5 منٹ کے لئے سنہرا بھورا ہونے تک تلیں، نکالیں اور پیپر ٹاول پر اضافی تیل خشک کرلیں۔
  2. ساس:

    • ایک پین میں رفحان کارن آئل گرم کریں اور اس میں لہسن ساتے کریں۔ شہد شامل کریں، اچھی طرح ملائیں، اوپر سے خشک پودینہ اور پارمیزان چیز چھڑکیں اور آنچ سے ہٹا دیں۔
  3. پیش کرنے کے لئے:

    • چکن پاپرز ایک سرونگ بول میں نکالیں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو