اجزاء

+

دال:

تڑکا:


پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ کھٹی دال کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: کنور پروفیشنل چکن سوپ اسٹاک، کنور پروفیشنل لائم سیزننگ اور رفحان کارن آئل.

...

تیاری

  1. دال:

    • دونوں اقسام کی دالوں کو دھوکر پہلے سے ہی 30 منٹ کے لئے بھگودیں۔
    • کنور پروفیشنل چکن سوپ اسٹاک کو پانی میں ہل کریں اور اس اسٹاک میں دالوں کو اچھی طرح پکنے تک اُبالیں۔
    • پھر اس میں لہسن، مصالحے، ٹماٹو پیوری، کریم اور کنور پروفیشنل لائم سیزننگ شامل کریں، تھوڑا مزید پکائیں جب تک گاڑھا اور سوپ کی طرح نہ ہوجائے۔
  2. تڑکا:

    • فرائینگ پین میں تیل گرم کریں، لہسن کو خوشبو آنے تک بھونیں، پھر اس میں زیرہ، مرچیں اور کڑی پتہ ڈالنا شروع کریں جب تک یہ اچھی طرح خوشبودار نہ ہوجائے۔
    • تڑکے والے تیل کو تمام مصالحوں سمیت پکی ہوئی دال کے اوپر ڈالیں۔
    • سادہ چاولوں کے ساتھ گرم گرم پیش کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو