کورین فرائیڈ چکن ونگز ریسپی

اجزاء

+

ونگز:

چٹنی/سوس:


دورجدید کا ایک امتزاج ، کورین سوس سے کوٹڈ میٹھی اور مصالحہ دار کرسپی فرائیڈ چکن-

...

تیاری

  1. ونگز:

    • ونگز کو ادرک، کالی مرچ پاؤڈر، لہسن پاؤڈر اورکنور پروفیشنل اسٹاک چکن پاؤڈرکے ساتھ میرینیٹ کریں۔
    • اس میں کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس، آٹے کومکس کریں اور ونگز کو اس کے ساتھ کوٹ کریں ۔ ٹھنڈے پانی میں ڈبو دیں اور دوبارہ کوٹ کریں۔ سنہری ہونے تک ڈیپ فرائی کریں۔
  2. چٹنی/سوس:

    • کورین چلی پیسٹ اور تل کا تیل گرم کریں، اس میں پانی،کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر، براؤن شوگر، سویا سوس اور اویسٹر سوس شامل کریں اور گاڑھا ہونے تک پکائیں۔
    • تلے ہوئے چکن ونگز کو چٹنی میں ڈال دیں یہاں تک کہ تمام ونگزکوبرابر لیپ دیا جائے۔ان کورین فرائیڈ چکن ونگز کو گرم گرم پیش کریں!
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو