کشمیری فرائی چکن اسٹرپس اور ٹلی سوس ریسپی

اجزاء

+

مرغی کے لیے:

سوس کے لیے:


اگر آپ مصالحے دار اور لذیذ فرائیڈ چکن کی ترکیب ڈھونڈ رہے ہیں تو کشمیری فرائیڈ چکن آپ کے لیے آسان اور مزے دار ہے.

...

تیاری

  1. مرغی کے لیے:

    • کنور پروفیشنل بیٹر مکس، نمک، ادرک، لہسن، انڈے، دہی اور سرکے کو آپس میں پھینٹ کے آمیزہ بنائیے۔
    • مرغی کو آمیزے میں لپیٹ کے کم از کم 30 منٹ تک چھوڑ دیں۔
    • مرغی سنہری ہونے تک فرائی کیجیے۔
  2. سوس کے لیے:

    • تمام اجزا کو ملا کے بڑے پیالے میں پیش کیجیے۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو