اجزاء

+

چلی باربی کیو ڈپ:

میرینیڈ اور چکن اسکیوئر:

گارنش:

  • کولسلا سلاد 300.0 g

پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ آلو کی چٹپٹی سلاد کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: کنور پروفیشنل چلی گارلک سوس، کنور پروفیشنل باربی کیو سوس، رفحان کارن آئل، کنور پروفیشنل لائم سیزننگ اور کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر.

...

تیاری

  1. چلی باربی کیو ڈپ:

    • وِسک کے زریعے تمام اجزاء یکجاں کریں، مصالحے حسبِ ضرورت درست کرلیں اور ایک طرف رکھ کر پیش کریں۔
  2. میرینیڈ اور چکن اسکیوئر:

    • کاجو اور تِل کو 15 منٹ کے لئے پانی میں بھِگو دیں۔
    • کاجو اور تِل کو بلینڈر یا مِنی فوڈ پروسیسر میں لہسن، ادرک اور مرچوں کے ساتھ ڈالیں۔ تھوڑے سے رفحان کارن آئل کے ساتھ بلینڈ کرکے ہموار پیسٹ بنالیں۔
    • اب اس میں تمام مصالحے، دہی، کنور پروفیشنل لائم سیزننگ، دھنیا، کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر شامل کریں اور ہموار ہونے تک بلینڈ کریں۔
    • پیسٹ کو بلینڈر سے نکالیں اور کسوری میتھی شامل کریں۔ آخر میں چکن میں شامل کریں۔
    • سیخوں پر لگانے سے پہلے اسے 12 گھنٹوں کے لئے میرینیٹ کریں۔
    • متواتر پلٹتے ہوئے تقریباً 8 منٹ تیز گرم کوئلوں کے اوپر گِرل کریں۔
  3. گارنش:

    • سیخ کبابوں کو هيلمنز رئیل مایونیز سے تیار کی گئی کولسلا کے ساتھ پیش کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو