کابلی چنے کی سلاد ناشتے کے لیے ریسپی

اجزاء

+

ترکیب:


سحر کے کھانے صحت مند اور دلچسپ ہونے چاہیں، ذائقوں اور رنگوں سے بھرپور۔ اس سلاد میں وہ سب ضروری اجزا موجود ہیں۔ ساتھ میں موجود کانڈیمنٹس مہمانوں کو مہزوز و مشغول کرنے کا سبب بنتے ہیں۔

...

تیاری

  1. ترکیب:

    • دال اور کابلی چنے اگر کین والے استعمال کر رہے ہیں تو نکال کر اچهی طرح دھولیں، پهر کھیرا، اجوائن سبزی پتے (سیلری) انار ملائیں۔ کنور پروفیشنل لائم سیزننگ بھی ملائیں۔
    • پیش کرنے سے لمحہ پہلے کارن فلیکس اور دلیا (اوٹس) ملا لیں، تاکہ دونوں اجزا خستہ رہیں۔
    • کانڈیمنٹس کے ساتھ پیش کریں تا کہ مہمان اپنے ذوق کے حساب سے زائقے مرتب کر سکیں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو