چیپوٹل چلی بائول ریسپی

اجزاء

+

چیپوٹل چلی بائول:


اپنے کچن کو مہکائیےاسپائسی چلی بائول کی گرما کرم لذت بھری خوشبو سے ۔ اس ریسیپی کو ابھی مفت ڈائون لوڈ کیجئے۔

...

تیاری

  1. چیپوٹل چلی بائول:

    • پیازکو تیل میں فرائی کریں، یہاں تک کہ نرم ہوجائے۔ پھر بیف ڈال دیں اور اسے ہلکا برائون کرلیں۔
    • مرچ پیوری، لہسن پیوری اور زیرہ شامل کریں ار مزید 5 منٹ تک پکائیں۔          
    • پانی ، کنور پروفیشنل اٹالین ٹماٹو بیس ڈال کر2 گھنٹہ تک پکائیں یہاں تک کہ گوشت گل جائے ، پانی نکال دیں ، صاف پانی سے دھولیں اور بینز شامل کردیں۔
    • بھنے ہوئے بھٹے کے ساتھ پیش کریں.
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو