چیز پکوڑا وتھ ہنی چٹنی ریسپی

اجزاء

+

پکوڑے:

چٹنی:


پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ چیز پکوڑا وتھ ہنی چٹنی کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: کنور پروفیشنل بیٹر مکس، رفحان کارن فلور، رفحان کارن آئل، کنور پروفیشنل چلی گارلک سوس اور کنور پروفیشنل لائم سیزننگ.

...

تیاری

  1. پکوڑے:

    • کنور پروفیشنل بیٹر مکس، اوریگانو اور ٹھنڈے پانی کو ملاتے ہوئے ایک آمیزہ تیار کرلیں۔
    • موزریلا چیز کے ٹکڑوں کو رفحان کارن فلار میں ڈبوئیں اور پھر کنور پروفیشنل بیٹر مکس کے آمیزے میں ڈبوئیں۔
    • °170 سینٹی گریڈ پر رفحان کارن آئل میں تل لیں۔
    • چٹنی کے ساتھ گرم گرم پیش کریں۔
  2. چٹنی:

    • چٹنی کے لئے، پانی کو تمام دیگر اجزاء کے ساتھ ملائیں اور اگر ضرورت ہو تو گاڑھے پن کو مزید پانی کے ساتھ درست کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو