اجزاء

+

چکن ہاٹ پاٹ:


ایک انتہائی پرکشش ڈش، متوازن اور دلچسپ مصالحہوں سےبھرپور جو کہ ہر موسم کے لئے موزوں ہے

...

تیاری

  1. چکن ہاٹ پاٹ:

    • چکن کو لہسن کے ساتھ ١٠ منٹ یا سنہری ہونے تک تل لیں۔
    • ایک پلیٹ میں چکن، سبزیاں اور مشروم کو ترتیب دیں۔
    • ایک پین میں تیل گرم کریں، پیاز کو نچوڑ کر، ادرک، کالی مرچ، ہری مرچ اور گوجی بیر شامل کریں، اور تل لیں ۔ پانی شامل کریں اور ہلکی آنچ پر ابالیں۔
    • کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر، نمک، چینی اور فش سوس شامل کریں اور شوربہ تیار ہونے تک 15-20 منٹ تک ابالیں۔
  2. پیش کرنے کا طریقہ:

    • ایگ نوڈلز کے ساتھ چکن، مشروم اور سبزیوں کے ساتھ پیش کریں۔
    • مرچ کے چھلکے،فش سوس، یا میٹھا اور کھٹی مرچ چٹنی کو لوازمات کے طور پر رکھیں۔
  3. شیف کی تجویز:

    • دیگر ٹاپنگز جوشامل کی جا سکتی ہیں وہ ہیں گوبھی، ڈمپلنگ، میٹ بالز، جھینگے، مچھلی، پھول گوبھی، ٹوفو، اور بین اسپروٹ۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو