چکن کڑھائی ریسپی

اجزاء

+

چکن کڑھائی:

گارنش:

  • ادرک 5.0 g
  • ہرا دھنیا، کٹا ہوا 5.0 g
  • تازه ہری مرچ 3.0 g
  • نان 10.0 pc

پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ چکن کڑھائی کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: رفحان کارن آئل اور کنور پروفیشنل چکن سوپ اسٹاک.

...

تیاری

  1. چکن کڑھائی:

    • بلینڈر میں لہسن، ادرک، ہری مرچیں، ٹماٹو پیوری اور ہرے دھنیے کی ایک گڈی ڈال کر بلینڈ کریں اور پیسٹ بنا لیں۔
    • ایک کڑھائی میں رفحان کورن آئل گرم کریں، چکن اور پیاز ڈالیں اور اوپر ڈھکن ڈھانپ دیں۔
    • جب چکن کا رنگ سفید ہو جائے تو بلینڈ کیا ہوا پیسٹ اور کنور پروفیشنل چکن سوپ اسٹاک مکس ڈال کر پکائیں۔
    • ٹما ٹر شامل کریں، کُٹی لال مرچ، ثابت دھنیا اور سبز الائچی شامل کر کے پکائیں۔
    • جب تیل اوپر آجائے تو ڈش میں نکال لیں۔
  2. گارنش:

    • چکن کو گہرے پیالے میں نکال لیں۔
    • تازہ ادرک، ہرا دھنیا اور ہری مرچیں اوپر ڈالیں اور نان کے ساتھ پیش کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو