چکن پوپرز اسپائسی ٹماٹو سوس کے ساتھ ریسپی

اجزاء

+

چکن پاپرز:

ساس:

گارنش:


اگر آپ مزیدار تِلے ہوئے چکن سنیکس کو تلاش کررہے ہیں تو آپ کو چکن پاپرز سے زیادہ بہتر نہیں ملے گا۔ آپ اسے اپنے مہمانوں کے لئے مزید خاص بنانے کے لئے کچھ آسان اقدام لے سکتے ہیں، میرینیڈ، کرسٹ اور ساس۔ یہ جاننے کے لئے کہ یہ کس طرح ہوگا، اس ترکیب کا جائزہ لیں۔

...

تیاری

  1. چکن پاپرز:

    • مرغی کے گوشت کو بائٹ سائز ٹکڑوں میں کاٹیں اور کنور پروفیشنل چکن سٹاک پاءوڈر، کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ, لہسن اور مرچ پاؤڈر کے ساتھ 4 سے 6 گھنٹوں کے لئے میرینیڈ کریں۔
    • رفحان کارن فلار اور 10 گرام کنور پروفیشنل چکن سٹاک پاءوڈر کو آپس میں ملائیں اور مرغی کو اس میں کوٹ کریں۔ اضافی کوٹنگ جھاڑ لیں اور °175 سینٹی گریٹ پر 4 سے 5 منٹ کے لئے سنہرا بھورا ہونے تک تلیں، نکالیں اور پیپر ٹاول پر اضافی تیل خشک کرلیں۔
  2. ساس:

    • ایک برتن میں پانی کو اُبالیں، اس میں کنور پروفیشنل اٹالین ٹماٹو بیس اور کُٹی لال مرچ شامل کرکے گھولیں اور 1 منٹ کے لئے مزید اُبلنے دیں۔ اس میں چکن پاپرز شامل کریں اور اچھی طرح کوٹ کرلیں۔
  3. گارنش:

    • رفحان کارن فلار اور کنور پروفیشنل چکن سٹاک پاءوڈر کو آپس میں ملائیں اور مرچوں کو اس میں کوٹ کریں۔ اضافی کوٹنگ جھاڑ لیں اور سنہرا بھورا ہونے تک تلیں، تیل سے نکالیں اور پیپر ٹاول پر اضافی تیل خشک کرلیں۔
  4. پیش کرنا:

    • پیش کرنے والے برتن میں چکن پاپرز رکھیں، کُرکُری مرچوں سے سجائیں اور پیش کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو