اجزاء

+

بروشیٹا:


پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ چکن پارمیجانا کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر اور کنور پروفیشنل اٹالین ٹماٹو بیس.

...

تیاری

  1. بروشیٹا:

    • بریڈ سلائس کو زیتون کے تیل سے برش کریں اور ٹوسٹ یا گِرل کریں، بازل پیستو (تلسی کے پیسٹ) سے برش کریں.
    • کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر، کالی مرچ، اوریگانو اور زیتون کے تیل سے میرینیٹ کریں اور 180 ڈگری سیلسیئس پر 17 منٹ کے لیے بیک کریں.
    • چکن کو نکالیں اور کنور پروفیشنل اٹالین ٹماٹو بیس اور بازل پیستو (تلسی کے پیسٹ) سے ہر چکن بریسٹ کوٹاپنگ دیں.
    • ہر حصے پر پارمیسان چیز کو گریٹ (کدوکش) کریں اور سلامینڈر گرل کے نیچے پگھلنے دیں.
    • چکن بریسٹ کو بریڈ پر رکھیں اور ہری پتیوں کے ساتھ گارنش کریں.
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو