اجزاء

+

چکن سیخ کباب:


پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ چکن سیخ کباب کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس اور کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر.

...

تیاری

  1. چکن سیخ کباب:

    • تمام اجزاء بشمول قیمہ، کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس (ریڈ میرینیڈ سیزننگ) اور کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر اچھی طرح ملا لیں۔
    • مصالحہ جذب ہونے کے لئے برتن کو ایک طرف کم از کم 3 گھنٹے کے لئے رکھ دیں یا پھر رات بھر فریج میں رکھ لیں۔
    • کباب بنانے سے پہلے، کبابوں کے مصالحے کو نکال کر 30 منٹ ایک علیحدہ جگہ پر رکھیں۔ 30 منٹ بعد باربی کیو کرنے کے لیے کبابوں کو لوہے کی سیخوں پر لگا لیں۔
    • کوئلوں کی آنچ دهیمی ہونی چاہئے۔ کبابوں کو بر وقت پلٹتے رہیں۔
    • جب کباب ہلکے سنہری رنگ کے ہو جائیں تو پودینے کی چٹنی کے ساتھ پیش کیجئے۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو