چکن بریڈ رول ریسپی

اجزاء

+

چکن بریڈ رول:


بریڈ سے بنا اسٹارٹر، آلو، چکن اور هيلمنز چیز مایونیز کی فلنگ کے ساتھ۔ جیسے آپ چاہیں فرائی کریں یا بیک کریں۔

...

تیاری

  1. چکن بریڈ رول:

    • میرینیشن کے لیے ایک پیالے میں سفید مرچ، کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ (۲۰ گرام)، کنور پروفیشنل لائم سیزننگ، تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
    • اب اس میں چکن ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
    • ایک پین میں تیل گرم کر کے میرینیٹ شدہ چکن، لہسن، پیاز ڈال کر۱۰-۱۵ منٹ تک پکائیں۔
    • اب چکن کو کاٹ کرهيلمنز چیز مایونیز، کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ (۲۰ گرام) اور دھنیا ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
    • ڈبل روٹی کا سلائس لے کر اس کے کونے کاٹ لیں اور بیلن سے پتلا کرلیں۔ سلائس پر چکن بیٹر، موزریلا پنیر اورهيلمنز چیز مایونیزلگا کر رول بنا لیں۔
    • میدہ، انڈے اور ڈبل روٹی کا چورا ملا کر رول پر کوٹنگ کرلیں۔
    • تیل گرم کر کے سنہرے ہونے تک رول فرائی کرلیں۔
    • هيلمنز چیز مایونیزکے ساتھ پیش کریں۔ 
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو