چکن اور چیز تاکیٹوس ریسپی

اجزاء

+

چکن اور چیز تاکیٹوس:


سب کے پسندیدہ چیزی تاکیٹوس! نیچے دی گئی ترکیب سے بنائیے، ایک لذیذ ایپی ٹائزر کے طور پر۔

...

تیاری

  1. چکن اور چیز تاکیٹوس:

    • تیل کو بڑے فرائی پین میں، درمیانی آنچ پہ گرم کیجیے۔ ادرک لہسن کو تیل میں 3 منٹ تک بھونئیے۔
    • مرغی کا قیمہ ، ہری مرچ اور پیاز ملائیے اور لکڑی کے چمچ سے پکاتے ہوئے اس مصالحے کو اچھی طرح ملا کے بھونئیے، 3 منٹ تک پکائیے۔
    • آدھا کپ کنور پروفیشنل اٹالین ٹماٹو بیس، لال مرچ پاؤڈر، کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر، نمک اور مرچ ملائیے۔ ہلکی آنچ پہ، 10 منٹ تک پکائیے۔
    • رول پٹی کو ہموار سطح پہ رکھیے، اور ہر رول پٹی پہ کونوں سے 1 انچ چھوڑتے ہوئے مرغی کا آمیزہ پھیلائیے، آمیزے پہ چیز ڈال دیں۔
    • رول پٹی کو رول کیجیے اور گرم تیل میں سنہرا ہونے تک فرائی کیجیے۔ ٹیکس میکس سوس کے ساتھ پیش کیجیے۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو