اجزاء

+

فرائیز:

  • فرائیز، کرنکل کٹ 2.0 kg

چپوٹل گریوی:

اختتام پر:

  • پیاز، کٹا ہوا اور فرائی کیا ہوا 150.0 g
  • بیف، پکا ہوا اور ٹکڑوں میں 400.0 g
  • تازا چائوز، کٹی ہوئی 10.0 g

کرسپی گولڈن کرنکل کٹ فرائیز کو دیجئے اصل امریکن اسٹائل کھانے کا روپ۔ ان فرائیزکی ٹاپنگ کیجئے  ہلکے روسٹ کئے ہوئے بیف کے پارچوں اور چیپوٹل گریوی سے

...

تیاری

  1. فرائیز:

    • ڈیپ فرائی کئے ہوئے چپس.
  2. چپوٹل گریوی:

    • کنور پروفیشنل ڈیمی گلیس کو 500 ملی لیٹر ہلکے گرم پانی میں ملائیں، پھر ابالیں، کنور پروفیشنل باربی کیو سوس اور چیپوٹل سوس ملا کر ساسپین میں ڈالیں اور کم درمیانہ درجہ کے ٹمپریچر پرابال لیں۔
  3. اختتام پر:

    • چیپوٹل گریوی کو فرائیز پر ڈالیں، اس پربیف اور پیاز بکھیردیں ، پھرلہسن کے پتوں سے سجائیں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو