پزا سموسہ ریسپی

اجزاء

+

پزا سموسہ:


کلاسک سموسے کا ایک جدید چیز سے بھرپور انداز ۔ شملہ مرچ پیاز اور چکن کے اس مکس کو چکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آپ پیزا کو ڈیپ فرای کر کے کھا رہے ھوں.

...

تیاری

  1. پزا سموسہ:

    • ایک پین میں تیل، چکن کیوبز، کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ، کنور پروفیشنل لائم سیزننگ ڈال کر 10 منٹ تک پکائیں۔
    • چکن پک جانے کے بعد کنور اٹالین ٹماٹوبیس اور موزریلا پنیر کے ساتھ کٹی شملہ مرچ اور پیاز ڈالیں۔
    • سموسہ پٹی میں چکن بھر لیں۔ سموسے کو میدے اور پانی کے مکسچر کی مدد سے فولڈ کر لیں۔ سائڈ کو پانی اور میدے کے محلول سے بند کرلیں۔
    • کڑاہی میں تیل گرم کر کے سموسے سنہری ہونے تک فرائی کرلیں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو