پران کاک ٹیل سینڈوچ ریسپی

اجزاء

+

پران کاک ٹیل سینڈوچ:


پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ پران کاک ٹیل سینڈوچ کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: هيلمنز تھاؤزنڈ آئیلینڈ.

...

تیاری

  1. پران کاک ٹیل سینڈوچ:

    • ایک بڑے بول میں پران، بیسٹ فوڈ تھائوزینڈ ۤآئی لینڈ ڈریسنگ، پیپریکا، وورسیسٹرشائر اکٹھے ڈال دیں. ان سب کو مکس کرلیں.
    • مکس کی ہوئی اشیاء کوبریڈ پر سلاد ، پیاز، کھیرے اور اجوائن کے ساتھ تہہ بہ تہہ لگا دیں.
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو