پاپ کارن پرانز ریسپی

اجزاء

+

پاپ کارن پرانز:


گولڈن فرائیڈ پاپ کارن پرونز اکثر لوگ پاپ کارنز کی طرح مٹھی بھرکر کھانا پسند کرتے ہیں۔ ان کی سیزنڈ کوٹنگ ذائقے میں اضافہ کرتی ہے۔

...

تیاری

  1. پاپ کارن پرانز:

    • جھینگوں ور کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ اورکنور پروفیشنل لائم سیزننگ سے میرینیٹ کرلیں۔
    • علیحدہ پیالی میں کنور پروفیشنل بیٹر مکس، میدہ،باریک کٹے ہوِئے پاپ کارن اور پانی شامل کرلیں۔
    • اس محلول میں جھینگے ۳۰ منٹ کے لئے ڈال دیں۔
    • گرم تیل میں جھینگے ۴-۵ منٹ کے لئے ڈیپ فرائی کرلیں۔
    • پاپ کارن اور چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو