ٹماٹو سوپ ریسپی

اجزاء

+

ٹماٹو سوپ:


ایسا ٹماٹو سوپ جسکو دیکھ کر آپ کے منہ میں پانی آجائے۔ ڈنر پارٹی اور بفے کے لیے یہ بہترین اسٹاٹر ہے۔

...

تیاری

  1. ٹماٹو سوپ:

    • اوون کو 180°C پر گرم کرلیں۔
    • تمام ٹماٹر دو حصوں میں کاٹ لیں اور تلسی ، نمک، تیل شامل کریں۔ اور ۱۰-۱۲ منٹ کے لئے اوون میں .روسٹ کرلیں
    • دیگچی میں مکھن ، تیل، پیاز ،کٹا ہوا لہسن ڈال کر 2 منٹ تک بھون لیں۔ پھر روسٹ شدہ ٹماٹر، میدہ، پانی ، کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر، تلسی شامل کریں اور بلینڈر کی مدد سے اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔
    • .اب اس میں کنور اٹالین ٹماٹو بیس اور پانی ملا کر ۵ -۸ منٹ تک پکائیں
    • اب کوکنگ کریم شامل کریں اور اچھی طرح مکس کریں اور کاٹیج پنیر کیوبز کی ٹاپنگ کرلیں۔
    • گارلک بریڈ کے ساتھ پیش کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو