اجزاء

+

موکا جاوا کسٹرڈ:


پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ موکا جاوا کسٹرڈ کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: رفحان ونیلا کسٹرڈ اور کارٹے ڈورچاکلیٹ ٹوپنگ.

...

تیاری

  1. موکا جاوا کسٹرڈ:

    • کیک کے چوتھائی انچ سلائس کاٹ کے گہری ڈش میں پھیلا دیں۔
    • دودھ کو ابال دیں، اور چینی ملا دیں، کچھ دیر ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔
    • رفحان ونیلا کسٹرڈ، چوتھائی کپ پانی، دودھ اور چاکلیٹ چپس کے ساتھ ملا دیں۔
    • کچھ دیر پکائیں تاکہ گاڑھا ہوجائے۔ کیک کے اوپر انڈیل دیں اور کچھ دیر تک ٹھنڈا ہونے دیں۔
    • پایپنگ بیگ کی مدد سے کسٹرڈ پہ کریم پھیلا دیں۔
    • پیش کرنے سے پہلے، 3 سے 4 گھنٹے فریج میں رکھیں.
    • کسٹرڈ کو کوکو پاؤڈر اور کارٹے ڈورچاکلیٹ ٹوپنگ سے سجائیں! 
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو