ملائی سموسہ ریسپی

اجزاء

+

ملائی سموسہ:


روایتی سموسے لیکن نئے اور منفرد اندازمیں مزیدار فلگنز کے ساتھ.

...

تیاری

  1. ملائی سموسہ:

    • فرائی پین میں تیل، چکن کیوبز،کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر، نمک، کنور پروفیشنل لائم سیزننگ اورکنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ، کالی مرچ شامل کر کے ۱۰ منٹ تک پکائیں۔
    • جب مرغی گل جائے، اس میں کریم شامل کرلیں۔
    • سموسہ پٹی کون کی شکل میں فولڈ کرلیں اور اس میں چکن بھر لیں۔ سائڈ کو پانی اور میدے کے محلول سے بند کرلیں۔
    • کڑاہی میں تیل گرم کر کے سموسے سنہری ہونے تک فرائی کرلیں۔
    • ڈِپ کے ساتھ سرو کیجیے۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو